لندن: (دنیا نیوز) قطب جنوبی جانے کی تیاریاں ، برطانوی شہزادہ ہیری نے آزمائشی طور پر فریزر میں رات گزاری۔
مقصد افغانستان میں زخمی ہونے والے فوجیوں کے لیے فنڈز جمع کرنا ہے
29 سالہ شہزادہ ہیری رواں سال نومبر میں کامن ویلتھ کی ایک ٹیم کے ساتھ انٹار کٹکا میں منعقد ہونے والے واک میں حصہ لیں گے۔ واک کا مقصد افغانستان میں زخمی ہونے والے فوجیوں کے لیے فنڈز جمع کرنا ہے۔ اسی واک کی مشق کے لیے شہزادہ ہیری نے 20 گھنٹے ایک ایسے چیمبر میں گزارے جس کا درجہ حرارت منفی 35 ڈگری سینٹی گریڈ تھا اور ہوا کی رفتار پنتالیس میڑ فی گھنٹہ تھی۔ شہزادہ ہیری اس سے پہلے اسی مقصد کے لیے ناروے میں ٹھنڈے پانی میں تیراکی بھی کر چکے ہیں۔

مسلمانوں کے کام کون کر رہا ہے ؟؟؟
کیا ہمارا کوئی شہزادہ کوئی نیکی کا کام کرتا ہے ؟؟؟

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/192620