2nd link
زرداری نے نوٹس لینے کا عالمی ریکارڈ تو بنا ہی لیا ہو گا
(clap)
No. Shahbaz Sharif is still on number 1 and no one can beat his record in a 100 year life span.
Buhut Khoobاس برہمی کے بعد قہقہ بھی خوب لگایا تھا مگر رپورٹ نہیں کیا۔ خوب الوَ بنا رکھا ہے انہوں نے سندھ کی عوام کو۔
ابھی تو مردم شماری پہ ناکارہ نورا کشتی کر کے عوام کو مذید الوَ بنانا ہے ۔ پھر بینظیر کا قتل قتل کا کھیل بھی تو کھیلنا ہے۔ نواز شریف سے سرد گرم، گرم سرد بھی کرنا ہے۔ مشرف کا نام لے لے کر چیزے بھی لینے ہیں۔ اس معصوم سی برہمی کے بعد اتنے بہت سے کام ہیں ۔
۔بس اگلے ہفتے دوبَیی سے واپسی کے بعد، تیار رہو سندھ کے بھولے عوام تیار رہو ۔۔
Pakistani Charlie Chaplin ...(bigsmile)Karachi walo, saday laiq koi khidmat?
Pakistani Charlie Chaplin ...(bigsmile)
Hunh! Itna pani? Yeh kiski shararat ho sakti hay?
Chalo ab Zardari bhi poochay ga mujhay kion nikala?...(bigsmile)