شہری سے 60 ہزار روپے رشوت لینے پر مردان کا پٹواری معطل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہری سے 60 ہزار روپے رشوت لینے پر مردان کا پٹواری معطل کردیا گیا

پٹواری نے کام کیلئے 60 ہزار روپے لئے اور مزید پیسوں کی ڈیمانڈ کرنے لگا۔۔ پیسے نہ دینے پر پٹواری نے کام میں تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردئیے

شہری نے متعلقہ حکام کو شکایت کی تو اسے معطل کرکے انکوائری کا حکم دیدیا گیا

https://twitter.com/x/status/1779814481377272148
https://twitter.com/x/status/1779813674909085830
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
433249625_938295074518347_6631456078019517735_n.jpg