Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد کچہری میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو پیش کردیا گیا
شہریار آفریدی عدالتی روسٹرم پر آکر جذباتی ہو گئے
میرا بھائی فوت ہوا مجھے جنازے میں شریک ہونے نہیں دیا گیا۔شہریار آفریدی
“ میں نے یونیورسٹی اور کالجز میں جا کے پاکستانیت پر لکچر دیے، احتجاج کرنا میرا آئینی حق ہے میں نے قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا”۔ شہریار آفریدی کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1669999682133667841

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eEMASdB.jpg