شہریارآفریدی کوبھائی کاجنازہ نہ پڑھنے دیاگیا،جنازے سے کزن اور بھتیجا گرفتار

3shehheafrdidijananza.jpg

پولیس نے گرفتار شہریار آفریدی کو بھائی کے جنازے میں شرکت کیلئے بھی رہا نہیں کیا جبکہ جنازے کے بعد ان کے کزن اور بھتیجے کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک طرف شہریار آفریدی کو اپنے بڑے بھائی کی وفات پر رہائی نہیں ملی جس سے انہیں جنازے میں شرکت بھی نصیب نہیں ہوئی۔

پی ٹی آئی کے مطابق دوسری طرف کوہاٹ پولیس نےانتہائی سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنازے کے بعد شہریار آفریدی کے کزن امان آفریدی کو گرفتار کرلیا جبکہ امان آفریدی کے پیچھے تھانے جانے والے شفیع جان اور ایک دوسرے ورکر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668542203897970689
شمس خٹک نامی پی ٹی آئی کارکن نے حوالات میں قید امان آفریدی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے شہریار آفریدی کے بھائی کی وفات کو فاشسٹ حکومت نے ورکرز کیلئے وبال جان بنادیا، گرفتاری ورکرز کے پیچھے جانے والےکارکنان اور انصاف لائرز فورم کے رکن کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668550113566896129
اظہر خان آصف زئی نے کہا کہ شہریار آفریدی کو جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ، ایسا تو کبھی بدترین مارشل لاء کے دور میں بھی نہیں ہوا، پی ڈی ایم والو آپ کے اس ظلم کو آنے والی نسل یادرکھے گی۔

https://twitter.com/x/status/1668527342136999936
کوہاٹ پولیس نے شہریار آفریدی کے بھائی کے جنازے سے واپسی پر پی ٹی آئی کے سرکردہ کارکن شفیع جان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1668523051422474240
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Firoon fouj apni qabar khud khod rahi gai. Jald ya badair yeh harami fouj bhugtey gi.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These criminals in PDM should be dealt with sooner than later. They are doing all this because they are getting awya with it. As soon as one or two are sent to hell they will quickly run like the cowards they are.

Does anyone know how his brother died? PDM beghairat shaitaans can stoop to any level.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
yehi log agar general ki maan per charhnay ke liay jatay to randi ki aulad general asim munir khud istaqbal kerta or sab ko apnay hatoh se apni randi maam per chrahata
 

Back
Top