شہباز گِل جس ائیرپورٹ پر نظرآئیں انہیں گرفتار کرکے پیش کیا جائے، عدالت

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
26143532436ed99.webp

شہبازگِل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگِل کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا نے ایف آئی اے کو شہباز گِل کو گرفتار کرنے کا حکم دے دی۔

جج طاہر عباس نے کہا کہ شہباز گِل جس ائیر پورٹ پر نظرآئیں انہیں گرفتارکرکے پیش کیا جائے۔جج طاہرعباس سِپرا نے شہباز گِل کے شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کا حکم بھی دیا۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ شہبازگِل جان بوجھ کر کیس کے ٹرائل کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے، شہباز گِل کی اسلام آباد اور فیصل آباد رہائش گاہ کے باہر اشتہاری قرار دینے کا اشتہار چسپاں کیا جائے۔

عدالت نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور اسلام آباد کو شہبازگِل کی تمام پراپرٹیز کی رپورٹ 30 دن میں عدالت جمع کروانے کا حکم بھی دے دیا۔

عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے سمیت دیگر رپورٹس 26 جولائی کو طلب کرلیں۔اے ایس آئی نے شہبازگِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ بھی عدالت جمع کروا دی

شہبازگِل کووارنٹ کے مطابق گرفتار کرنے کوشش کی، اے ایس آئی آصف اعوان

وارنٹ کی تعمیل نہ ہونے کے لیے شہبازگِل جان بوجھ کر امریکہ چلے گئے ہیں، اے ایس آئی آصف اعوان

Source
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Incompetent compromised courts.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
وہ جو سالوں سے مفرور قیدی ھے جس کی بیٹی روز جلسے کرتی ھے اسکا کیا؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اچھے وقت میں ٹھگوں کے پنجے سے نکل کر یہاں امریکہ آ گیا . میری تو اسے دیانت دارانہ رائے یہ ہو گی کہ فی الحال اپنے روزانہ کے وی لاگز کا سلسلہ روک دے . یہ یو ایس سٹیزن تو ہے نہیں، بس گرین کارڈ ہی ہے ناں؟ جو برا وقت آنے پر کافی نہیں ہو گا . بھائی بولنے پر جب آتا ہے تو بس نان سٹاپ بولتا ہی چلا جاتا ہے . اب ہو گا کیا؟ یہ اسلام آبادی جج اسکی غیر حاضری میں اسے سزا سنا دے گا . چوروں کی حکومت یہ فیصلہ لے کر اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کے پاس پہنچ جائیگی جو اسے سٹیٹ ڈیپارٹمینٹ کو ارسال کر دے گی . وہاں سے اس فیصلے کی کاپی ہوم لینڈ سیکوریٹی کے پاس بھیج دی جائے گی . ہوم لینڈ سیکوریٹی خود بھی اسے امریکہ چھوڑنے کا حکم جاری کر سکتی ہے یا وہ امریکی عدالت سے آرڈر لے سکتی ہے . پاکستانی ٹھگ انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کرا دیں گے . انٹرپول بھی یہ ریڈ وارنٹ لے کر ہوم لینڈ سیکوریٹی کے پاس پہنچ جائے گی اور یہ ریڈ وارنٹ بھی عدالت میں پہنچ جائیں گے اور آخرکار بات پھر امریکہ سے بے دخلی پر ہی ختم ہو گی

ان تمام کاروائیوں سے بچنے کے لیے اچھا نہیں کہ خاموشی سے چپ کرکے بیٹھ جائے اور امریکن اتھارٹیز کو اس پر ایکشن لینے کا کوئی جواز فراہم نہ کرے . ورنہ اسکی بڑ بڑ کرتی زبان اسے یہاں بھی مروائے گی
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The awaam needs to follow the SriLanka model and kick out all the corrupt judges, politicians and Generals. The country can never succeed while there in blatant injustice.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Justice needs to be seen to be done and here is the shinning example set by our 'esteemed' court. the world can learn a thing or two from our judiciary.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

اچھے وقت میں ٹھگوں کے پنجے سے نکل کر یہاں امریکہ آ گیا . میری تو اسے دیانت دارانہ رائے یہ ہو گی کہ فی الحال اپنے روزانہ کے وی لاگز کا سلسلہ روک دے . یہ یو ایس سٹیزن تو ہے نہیں، بس گرین کارڈ ہی ہے ناں؟ جو برا وقت آنے پر کافی نہیں ہو گا . بھائی بولنے پر جب آتا ہے تو بس نان سٹاپ بولتا ہی چلا جاتا ہے . اب ہو گا کیا؟ یہ اسلام آبادی جج اسکی غیر حاضری میں اسے سزا سنا دے گا . چوروں کی حکومت یہ فیصلہ لے کر اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کے پاس پہنچ جائیگی جو اسے سٹیٹ ڈیپارٹمینٹ کو ارسال کر دے گی . وہاں سے اس فیصلے کی کاپی ہوم لینڈ سیکوریٹی کے پاس بھیج دی جائے گی . ہوم لینڈ سیکوریٹی خود بھی اسے امریکہ چھوڑنے کا حکم جاری کر سکتی ہے یا وہ امریکی عدالت سے آرڈر لے سکتی ہے . پاکستانی ٹھگ انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کرا دیں گے . انٹرپول بھی یہ ریڈ وارنٹ لے کر ہوم لینڈ سیکوریٹی کے پاس پہنچ جائے گی اور یہ ریڈ وارنٹ بھی عدالت میں پہنچ جائیں گے اور آخرکار بات پھر امریکہ سے بے دخلی پر ہی ختم ہو گی

ان تمام کاروائیوں سے بچنے کے لیے اچھا نہیں کہ خاموشی سے چپ کرکے بیٹھ جائے اور امریکن اتھارٹیز کو اس پر ایکشن لینے کا کوئی جواز فراہم نہ کرے . ورنہ اسکی بڑ بڑ کرتی زبان اسے یہاں بھی مروائے گی
Green card is enough.
 
Faculty

MPA (400+ posts)
All airports in the world are owned by your father! Stupid Judge.
A single airport authority in Pakistan does not listen you and keep your order under the foot.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Hun tusi Gill de b u n d sungo sir jee...
O naheen aan lagga...
Meryam day BF nay Gill day t a t t ay aan nu energy savers bulb banaaya see.... o hun kion wapos aaway?
 
Back
Top