شہباز گل کی گرفتاری پر الیکشن کمیشن کا ردعمل

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے کلاز 15 اور 16 کی خلاف ورزی کی ہے ۔ شہباز گل مظفر گڑھ میں نقص امن کا باعث بن رہے ہیں - پولیس، انتظامیہ شہباز گل کو گرفتار کرکے الیکشن کمیشن کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

FX3mD8IXkAAf847

https://twitter.com/x/status/1548649151121858565
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کوٹ لکھپت لے آو ببر شیر کھیر اور بریانی سے تواضح کرواے گا ساتھ میں سیلفی بھی
?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یعنی شہباز گل کو پنجاب حکومت کے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کے حکم پہ گرفتار کیا گیا ہے؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کوٹ لکھپت لے آو ببر شیر کھیر اور بریانی سے تواضح کرواے گا ساتھ میں سیلفی بھی
?
جہاں اسکو لے گئے ہیں تو خود ہی وہاں چلا جا تیری اپنی حکومت ہے تجھے کیا ڈر
سیاں بھئے کوتوال موہے ڈر کاہے کا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں اسکو لے گئے ہیں تو خود ہی وہاں چلا جا تیری اپنی حکومت ہے تجھے کیا ڈر
سیاں بھئے کوتوال موہے ڈر کاہے کا
تو بھی آجا چھڈ اس فورم کو یوتھیئے بھی ایک ایک کرکے نکل رہے ہیں فوج نے سرپرستی نہیں کرنی اب پارٹی اٹھے گی تو اپنے پاوں پہ یا پھر غائب ہوجاے گی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی شہباز گل کو پنجاب حکومت کے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کے حکم پہ گرفتار کیا گیا ہے؟
لگتا تو یہ ہی ہے پکا پتہ نہیں لیکن خیال یہی ہے کہ شہباز گل نے اس کی بیوی کی پروموشن پر اعتراض کیا تھا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو بھی آجا چھڈ اس فورم کو یوتھیئے بھی ایک ایک کرکے نکل رہے ہیں فوج نے سرپرستی نہیں کرنی اب پارٹی اٹھے گی تو اپنے پاوں پہ یا پھر غائب ہوجاے گی
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھا
آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Nab Election commission jb tk azad nahi hoge tb tk yehi haal rahega aur abhi jo b govt ho uski under m hi chalte hai ye idaare
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کوٹ لکھپت لے آو ببر شیر کھیر اور بریانی سے تواضح کرواے گا ساتھ میں سیلفی بھی
?
کوٹ لکھپت نواز شریف کے انتظار میں ہے اس پر تو جھوٹ ثابت ہو جائے گا لیکن نواز شریف کی تواضح خوب ہو گی سوچ کر ہی پلیٹ لیٹس گر جاتے ہیں بے چارے کے
اور جیسے شوخے تم ان کے آسرے پر ہو رہے ہو جنھوں نے نواز کو تین بار چھتر مار کرپشن کے نام پر نکالا جبکہ نوازے نے ہر بار اپنا محبوب بندہ لگایا
وہ شھبازے کو بھی یونہی نکالیں گے اور یہ کھیر اور بریانی اپنے لئے بچا رکھو کیونکہ تمہیں ہی کوٹ لکھپت کام آنے والی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی شہباز گل کو پنجاب حکومت کے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کے حکم پہ گرفتار کیا گیا ہے؟
پٹواری کمیشن پٹواری حکومت ایک ہی بات ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھا
آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
وہ تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کوٹ لکھپت نواز شریف کے انتظار میں ہے اس پر تو جھوٹ ثابت ہو جائے گا لیکن نواز شریف کی تواضح خوب ہو گی سوچ کر ہی پلیٹ لیٹس گر جاتے ہیں بے چارے کے
اور جیسے شوخے تم ان کے آسرے پر ہو رہے ہو جنھوں نے نواز کو تین بار چھتر مار کرپشن کے نام پر نکالا جبکہ نوازے نے ہر بار اپنا محبوب بندہ لگایا
وہ شھبازے کو بھی یونہی نکالیں گے اور یہ کھیر اور بریانی اپنے لئے بچا رکھو کیونکہ تمہیں ہی کوٹ لکھپت کام آنے والی ہے
جو پہلے نہ روک سکا وہ اب کیا روکے گا؟ زمینی حقائق میں رہا کرو ایویں شیدائین ہونے کا فائدہ؟
 
Back
Top