شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ عدیل وڑائچ دنیا نیوز

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Poora haath laina to in kanjaro ka khandani riwayat hay...... Wo in kay saff e awwal kay maha kanjar Ranasanaullah the desi Pablo EsKomar of Punjab nay kya kaya kahay tha Zaidi Qasim Judge kay baji kay yaar kay baaray mein? Double shiftia?
Haramkhoro koi third party lao to maaf kar donga aur shayed Allah bhi maaf karay zaleel hi raho gay yahan bhi aur wahan bhi. IA
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کمپین چلائی ہم ائے نہیں ہمیں بلایا گیا ہے عمران ناکام ہو گیا لانے والوں کو غلطی کا احساس ہو گیا اور ہمیں دعوت دی گئی لہذا ہم آ گئےپے در پے فیک نیوز چلائی جاتی ہیں لیکن جلد منہ کی کھانی پڑتی ہے وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر نکلتا ہے

اینٹ کا جواب پتھر سےدیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمن کو منہ کی کھانی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔۔سمجھ نہیں آتی یہ ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
لٹے گئے مارے گئے الیکشن ہونے کے فورا بعد نعرہ لگا دیا دھاندلی ہوگئی لٹےگئے کہیں کا نہ رہے لیکن کسی بڑے فورم پر ثابت نہ کر سکے اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے عجب بات تھی اتنے تجربہ کاروں کی عزتیں راتوں رات سر عام سر بازار لٹ گیں​

پھر فاٹا کے الیکشن سے امید لگا لی وہاں ساری اپوز یشن اتحادی بن کر لڑی لیکن کچھ ہاتھ نہیں آیا کیسا عیجب اتحاد تھا اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبرل مذہبی صوبائی تعصب پر سیاست کرنے والے "ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے بچانیں کرپشن" نہ کوئی زرداری رہا نہ کوئی نواز

پھر کہنے لگے ہم تحریک انصاف سے پاکستان کا صدر نہیں بننے دیں گیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کو قریب لاتے لاتے خود مولانا ڈیزل صدارتی امیدوار بن گئے لوگوں نے مثالیں دیں مولانا کسی کا رشتہ کروانیں گئے وہاں اپنی بات شروع کر دی اس میں اس قدر ذلیل ہوئے انہوں نے اپنی اتحادی جماعت پیلز پارٹی سے خوب گالیاں کھائیں

پھر کہنے لگے ذرا ہمارے زرداری کو ہاتھ لگا کر دیکھاو تمھارا وہ آخری دن ہو گا زرداری سب پر بھاری ____________ آج کئی ماہ سے کرپشن کی ملکہ بہن سمیت اندر باہر ضمانت پر ہے اور کہیں چھپ کر بیٹھا ہے پتا تک نہ ٹوٹا سب کچھ چل رہا ہے

پھر کہا ہم بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گیں عجب رونت تھی ان کے لب و لہجے میں ہر کوئی سوچ رہا تھا بس حکومت بجٹ سیشن پر گئی بجٹ سیشن ہوا ناصرف بجٹ پاس ہوا بلکہ حسب سابق جوتیاں کھائیں بلکہ جوتیاں چھوڑ کر دوریں لگائیں یہاں تک پی ٹی آئی کے ایک چھوٹے سے رکن اظہر حماد کے ہاتھوں تاریخی چھترول ہوئی

پھر بیٹھے بیٹھے اپنے ذلیل اور رسوا ہونے کا گیم پلان خود ہی تیا ر کیا ہم سینٹ کا اپنا لایا ہوا چیر مین بدلیں گیں پی ٹی آئی کو سبق سیکھانے کے لیے لیکن قسمت میں اس پر بھی قسمت میں نا مرادی لکھی تھی وہی ناکامی حصے آئی پہلے جوتیاں گنوائیں اب ___________ اتروائیں

پھر جوتیوں کی مار کم لگی تو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ڈنڈا بردار فورس تیار کی جمائما کو وکی لیکس کا کزن بنا دیا جھوٹے استخاروں کے دعوے کردیے نہ اپنی پگڑی دیکھی نہ داڑھی کی عزت روز رات دعوے کیے ہم گھر کس منہ سے جائیں بیویوں نے عمران خان کا استیعفی لانے کا کہا ہے کہ تم ہمارے مرد ہی کافی ہو اس کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی بڑے بڑے بیان دیے ترانے چلوائے مولانا آ رہا ہے مولانا جا رہا ہے وہاں بارش برسی سارا غرور خاک میں مل گیا پھر پلان سی کا بہانہ بنا کر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ناکامی وہاں کا زخم ابھی تک چاٹ رہے ہوں گیں سمجھ نہیں آ رہی ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے مذاق بن کر رہ گئے​
 
Last edited:

ILUIK

MPA (400+ posts)
الیکشن ہونے کے فورا بعد نعرہ لگا دیا دھاندلی ہوگئی لٹےگئے

پھر فاٹا کے الیکشن سے امید لگا لی وہاں ساری اپوز یشن اتحادی بن کر لڑی لیکن کچھ ہاتھ نہیں آیا میں " نہ کوئی زرداری رہا نہ کوئی نواز

پھر کہنے لگے ہم تحریک انصاف سے پاکستان کا صدر نہیں بننے دیں گیں
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کو قریب لاتے لاتے خود مولانا ڈیزل صدارتی امیدوار بن گئے
اس میں اس قدر ذلیل ہوئے انہوں نے اپنی اتحادی جماعت پیلز پارٹی سے خوب گالیاں کھائیں

پھر کہنے لگے ذرا ہمارے زرداری کو ہاتھ لگا کر دیکھاو

پھر کہا ہم بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گیں
بجٹ پاس ہوا بلکہ حسب سابق جوتیاں کھائیں بلکہ جوتیاں چھوڑ کر دوریں لگائیں یہاں تک پی ٹی آئی کے ایک چھوٹے سے رکن اظہر حماد کے ہاتھوں تاریخی چھترول ہوئی

پھر بیٹھے بیٹھے اپنے ذلیل اور رسوا ہونے کا گیم پلان خود ہی تیا ر کیا ہم سینٹ کا اپنا لایا ہوا چیر مین بدلیں گیں پی ٹی آئی کو سبق سیکھانے کے لیے لیکن قسمت میں اس پر بھی قسمت میں نا مرادی لکھی تھی وہی ناکامی حصے آئی پہلے جوتیاں گنوائیں اب ___________ اتروائیں

پھر جوتیوں کی مار کم لگی تو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ڈنڈا بردار فورس تیار کی جمائما کو وکی لیکس کا کزن بنا دیا جھوٹے استخاروں کے دعوے کردیے نہ اپنی پگڑی دیکھی نہ داڑھی کی عزت روز رات دعوے کیے ہم گھر کس منہ سے جائیں بیویوں نے عمران خان کا استیعفی لانے کا کہا ہے کہ تم ہمارے مرد ہی کافی ہو اس کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی بڑے بڑے بیان دیے ترانے چلوائے مولانا آ رہا ہے مولانا جا رہا ہے وہاں بارش برسی سارا غرور خاک میں مل گیا پھر پلان سی کا بہانہ بنا کر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ناکامی وہاں کا زخم ابھی تک چاٹ رہے ہوں گیں سمجھ نہیں آ رہی ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے مذاق بن کر رہ گئے

very well written- bravo??
سمجھ نہیں آ رہی ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے مذاق بن کر رہ گئے
par hain ye wadday beghairat- no sharam na haya
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)