جب یہ انگلی ہلا ہلا کر کہتا ہے میں نے ایک ڈھیلے کی کرپشن نہیں کی تو اندر سے ہنستا ہے کہ اس قوم کو کیسا بیوقوف بناتا ہوں ڈھیلا تو ہوتا ہی نہیں میں نے تو اربوں روپے کی کرپشن کی ہے اور اس پر کئی گواہ وعدہ معاف گواہ بننے کے چکڑ میں ہیں
ان کی کرپشن پر انٹر نیشنل میڈیا نےکئی ویڈیوز بنا رکھی ہیں کچھ تو وہ لوگوں کو دیکھا شکے ہیں کئی آخباروں نے کئی صفحات پر مضامین چھاپ رکھے ہیں
بلکہ پانامہ کسی کو نہیں بھولا جس میں ان کی کڑپشن ہی تو سامنے آئی اور ان کو سزائیں ہوئیں بچے مفرور ہوئےلیکن یہ پھر بھی شریف زادے بن کر پھڑتے ہیں
٥٨ اٹھاون والیم قریبا ٥ لاکھ صفحوں پر کوئی ایک سو بیس لوگوں کے بیانات چار تو ان کے خلاف سرکاری گواہ بن گئے ان کی کرپشن منی لاڈرنگ کی کہانیاں ہیں بات تیس ارب یعنی تیس سو کڑور تک پہنچ گی جو رکنے کا نام نہیں لے رہی سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔ جس میں یہ صاحب اور ان کی آل اولاد بمع بیویاں بیٹیاں اور ان کے خاوندوں کی کاستانیاں درج ہیں جن میں اکثر تو مفرور ہیں یعنی ملک چھوڑ کر بھاگ گے ہیں دو ہزار کڑوڑ کی کرپشن کی عجب غضب ہوش ربا داستانیں پتا نہیں عدالتیں کس بنیاد پر ضمانتیں دے دہتی ہیں
ہیں شہباز شریف کا بیان میں ایک غریب باپ کا بیٹا ہوں نواز شریف کا بیان میں ایک اربوں پتی باپ کو بیٹا ہوں ماں ایک باپ دو ایک غریب اور ایک امیر یہ تو اپنی ماں تک پر الزام لگوا کر بدنام کر دیتے ہیں کو ن نہیں جانتا جب پانامہ کیس چل رہا تھا پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچحے کیا رہ جاتا ہ یہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے