شہباز شریف کی نیب طلبی, ن لیگ کا جارحانہ سیاست کا فیصلہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پٹواریوں کو جتنا شریف برادران نے ورغلایا اتنا تو ابلیس نے سارے انسانوں کو نہیں بھٹکایا

اور پنجاب میں کرونا سے غربت کا مقابلہ کرنے کے لیے پٹواری لیگ کا پیپلز پارٹی کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مقابلے میں نواز شریف کی یاد میں بے ضمیر انکم سپورٹ پروگرام لانے کا فیصلہ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ماشااللّٰہ۔۔۔ڈاکٹر صاحب، نظر نہ لگے۔۔۔
محمد بن قسم کا سالا۔۔ ? ? ۔
بے ضمیر انکم سپورٹ۔۔??۔

کہاں سے لارہے ہیں یہ نایاب الفاظ۔۔۔​
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
The plan
tenor.gif
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
گنجی نہائیگی کیا اور نچوڑے گی کیا؟ یہ بھی سب ڈرامے بازیاں ہیں۔
 
behnam

Citizen

عمران خان نے بھی ٹھان لی ہے کہ وہ ملک ہی باقی نہیں رہنے دینا جہاں نون لیگ سیاست کرتی تھی
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Bus phir se shuru, jo mard e mujahid london se aya tha Corona se jung kerne sub bhool gaye. Jub in ki corruption pakardne ki baari aati hai to "jaharana" siyasat shuru ho jati hai.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Commander Safe Guard pehlay tou bara "mask" laga kar dosron kay farm house mai photo session karwata phir raha tha. Ab Achanak keon dhay gaya??

Hai koe Maee ka Laal jo iss dramaybaaz ka phir se beghairti say defaa karay?? ?