شہباز شریف کو بیت الخلا جانے کیلیے بھی دروازہ پیٹنا پڑتا ہے، اہلیہ تہمینہ درانی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پوزیشن لیڈرشہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو نیب نے انتہائی بری حالت میں رکھا ہوا ہے یہاں تک کہ انہیں بیت الخلا جانے کیلیے بھی اپنے دروازے کا تالا زور زور سے پیٹنا پڑتاہے۔

508296-image-1361032262-265-640x480.jpg


اپنے ٹویٹ میں تہمینہ درانی نے کہا کہ شہباز شریف سے ملاقات ہوئی تو کہنے لگے کہ انہیں یہی پریشانی ہے کہ یہاں ان کابہت زیادہ وقت برباد ہورہا ہے کیونکہ ان سے صرف30 منٹ تفتیش کی جاتی ہے۔

تہمینہ درانی نے شریف خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنے شوہر شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے اس ملاقات کا احوال اور شہباز شریف کی حالت زار کے حوالے سے ٹوئٹر پر سلسلہ وارٹویٹس کی شکل میں کھل کر اظہار کیا۔

تہمینہ درانی نے لکھا بالآخر میرے شوہر کی نیب کی جانب سے گرفتاری کے8 روز بعد مجھے ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، ان سے ملاقات کے بعد میں گھر آگئی ہوں لیکن بہت خوفزدہ ہوں۔ شہباز شریف کو 10×10 کے ایک سیل میں رکھا گیا ہے جس میں ایک ایگزاسٹ فین لگاہوا ہے لیکن کوئی روشندان نہیں ہے۔

https://www.express.pk/story/1379157/1/
 
Last edited by a moderator:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
آنٹی کہنا کیا چاہتی ہو؟؟ جاہتی ہو کہ شہباز شریف کا سیل فائیوسٹار کا کمرہ بن جائے ؟؟ اگر ایسا ہوگا تو میں بھی جانے کو تیار بیٹھا ہوں گا کوئی بھی جرم کیے بغیر۔
کوئی عقل کو استعمال کرتے ہوئے بات کیا کرو
 

alf

Politcal Worker (100+ posts)
its all crap, yeh sirf awam ko dhoka dai rahay hain. in ko bangloon mein rakha jaata hai. aur yeh jail wail sub drama hai.Jail sirf nichlay tabqay kay loogon kay liye hai. Na maryam aur us kay abbay nai jail kaati na yeh jail mein hai. sub bakwas hai.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
My dear this is calld consequences of action ,when this type of low class mentality people get power accidently then they forgot Allah SWT and behave like fironne,the people who are killed and injured are also human being and showbaz and Rana badbodar was responsible for that massacre cos they ordered to deal with Qadri and his followers with full force and then these officers been awarded with higher posts.
 

alf

Politcal Worker (100+ posts)
how ppl can believe this crap after watching Hanif powdri pic in jail that they even reside there let alone they face misery? its all drama and imran is buying it.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں پر جب بھی ذرا مشکل وقت پڑتا ہے ان کا سب سے زیادہ واویلا بیت الخلا کا ہی کیوں ہوتا ہے، حرام اتنا کھایا ہے کہ اب کنٹرول نہیں ہوتا

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Ek acha ilaaj yeh hai ke showbaz ka bistar baitul khela mai laga den....qasam le lo jo kabhi dubara darwaza peetna paray.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Aunty koo fikar hai apnaa samaan kii....Mulk kaa joo samaan chori hoota raha woh jaaay bhaar mai...
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
I replied to her twit yesterday,

خدا کی پناہ... یار میں کوشش کرکے کوئی ایک ٹویٹ ان کے حق میں ڈھونڈتا رہا... سب گالیاں ہی دے رہے ہیں... کیا پٹواری انٹرنیٹ استمعال نہیں کرتے؟
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
To kia hua.....darwazay pe dhaar marday. Kam se kam rokna to nahi parayga.
اس ڈرامے باز کی ڈرامے بازی قوم دیکھ اور بھگت رہی تھی اس خبیث کو ٹایلیٹ بھی نہیں ملنا چاہیے ہے ادھر ہی گزارا کرے