یہ لوگ ساری زندگی امتحانات میں اسی قسم کے جواب دیتے آئے ہیںعدالت: آپکے اکاؤنٹس میں اربوں روپے کہاں سے آئے؟
شہباز شریف: میں نے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین بنائی ہے
عدالت: اربوں روپے کہاں سے آئے؟
شہباز شریف: ایف آئی اے افسران اونچی آواز میں ہنس کر میرا مذاق اڑاتے ہیں
عدالت: اربوں روپے کہاں سے آئے؟
شہباز شریف: مجھے جیل میں فرش پر سلایا گیا
مغلیہ دور کے گمشدہ مسخرے نیند سے بیدار ہو جائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|