شہباز شریف نے یہ کسے کہا کہ زرداری ہمارے ساتھ گیم کررہے ہیں؟

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی گیم میں ایک طرف عمران خان اور عوام ہیں اور دوسری طرف بیغیرت باجوہ کرپٹ عدلیہ کرپٹ الیکشن کمیشن کرپٹ سیاستدان کرپٹ میڈیا اور باقی کرپٹ ادارے ۔
جس طرح عوام سڑکوں پر نکل رہی ہے یہ ان سب حرام خوروں کے لیے سبق ہے ۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
سب سے بڑی گیم میں ایک طرف عمران خان اور عوام ہیں اور دوسری طرف بیغیرت باجوہ کرپٹ عدلیہ کرپٹ الیکشن کمیشن کرپٹ سیاستدان کرپٹ میڈیا اور باقی کرپٹ ادارے ۔
جس طرح عوام سڑکوں پر نکل رہی ہے یہ ان سب حرام خوروں کے لیے سبق ہے ۔


? سولہ آنے صحیح تجزیہ
 

Back
Top