
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔
جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے 19 پیسے مہنگا ہوا۔
انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت 228 روپے ہوگئی۔
Source
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XxhVzjV/229.jpg