شہبازشریف کی اندھیرے میں ملاقاتوں پر نوازشریف کو اعتراض،آصف کرمانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف نے شہباز شریف سے شکوہ کیا آپ ملاقات کیلئے رات کو کیوں جاتے ہیں، سینیٹر آصف کرمانی کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو

آصف کرمانی پھٹ پڑے۔کہانواز شریف بادشاہ ہےتو جس نے بادشاہ کے ساتھ کام کیا ہو وہ پیادوں کے ساتھ کام نہیں کرتا۔خاص گروپ نےمیری کردار کشی کی۔سنجرانی کوکہا۔نواز شریف کے ووٹ میں خیانت نہیں کروں گا۔نون چھوڑنے سے پہلے1دفعہ نوازشریف سے ملوں گا۔نواز شریف میرا لیڈر تھارہےگا۔نابالغوں کے ہاتھ پارٹی ہے
https://twitter.com/x/status/1760634816658034898
نواز شریف کے قریبی نون لیگی سینیٹر آصف کرمانی کا تہلکہ انٹرویو۔کہا۔پارٹی کےکچھ لوگ نواز شریف کووزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے۔یہ وہی گروپ ہےجو باجوہ ایکسٹینشن کےوقت لندن جاتے تھے۔

لندن تو شہباز۔خواجہ آصف۔ایاز۔اسحاق ڈاروغیرہ تھےتوکیا یہی ہیں۔سوال

جی یہی ہیں۔انہوں نے نوازشریف کو بے بس کیا۔کرمانی
https://twitter.com/x/status/1760633644090073248
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

کرمانی صحیح کیہ ریا اے ۔ نواز شریف کی پارٹی اور سیاست اغوا ہوگئ ھے ۔ جس طرح سترہ سال کی خوبصورت دوشیرہ اغوا ہو جاتی ھے ۔ ھائے رے ھائے ، اب کیا ھووے گا ۔ عمران تیرا ککھ نہ رھوے 🐓۔