A number of people asked a very valid question that Why do I visit London for my medical checkup ...
Dear Friends, I never wanted to tell my story to anyone ... but I think you all deserve to know the facts ... During Musharraf era, when I was sent in exile ... I was diagnosed with backbone cancer and at that time I was in London ... so naturally treatment got started there ... In continuation of it, I still have to visit my oncologist couple of times a year ... It is recommended that one should stick with same oncologist who has been with you since start and understands your complete case ...
Friends, Let me assure you that I, Alhumdulillah, pay for all my expenses of travelling, boarding, treatment and medication myself ... and not a single penny is ever taken from Punjab govt for this purpose ... May Allah bless you all with good health and long life ... Ameen!!! ... SS
https://www.facebook.com/ShehbazSharif/posts/951140758257864
عوامی ہمدردی پانے کے لیئے چند سال پہلے ن لیگ نے اپنے جھوٹے میڈیا سیل سے یہ خبر اُڑائی تھی کہ شہباز شریف کو بلڈ کینسر ہے، آج شہباز شریف اپنے پیج پر کہتا ہے اسکو ریڑھ کی ہڈی کا کینسر ہے۔ ارے جھوٹوں کُچھ اللہ کا خوف کرو اپنی عیاشیوں کو بھی ہمدردی میں کیش کراتے ہو۔ شہبازشریف کا دعویٰ ہے کہ اسے کینسر جدہ جانے کے بعد ہوا تھا۔ یعنی شہبازشریف کا کینسر 12-13 سال پرانا ہے۔ یہ کیسا کینسر ہے جس کی وجہ سے شہباز شریف ابھی تک زندہ سلامت ہے؟ جلسے جلوس کررہا ہے۔ زرداری کو گھسیٹ رہا ہے۔ کینسر کے دوران ہی دو شادیاں بھی کرلیں۔ ایک شادی سابق گورنر مصطفیٰ کھر کی سابق بیوی تہمینہ درانی سے اور دوسری سابق ڈی پی او طارق قریشی کی بیوی سے۔
اگر اتنے موذی مرض لاحق ہیں*اور کام نہیں ہوتا تو جان چھوڑو پاکستان کی اور جاکر وہیں اپنا علاج کرواؤ جہاں تمہاری جائدادیں اور کاروبار ہے۔ آئیندہ ایسے بھونڈے جھوٹ بولنے سے پہلے سوچنا کہ پاکستانی آئین کے مُطابق جس کو موذی مرض لاحق ہے وہ پبلک عہدہ اپنے پاس رکھنے کا اہل ہے یا نہیں۔ جس ملک کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہی اپنا علاج باہر کروائے اسکے دور حکومت میں روزانہ بچے ہسپتالوں میں کیوں نہ مریں؟ جعلی دوائیوں سے کیوں نہ مریں؟ بچوں کو ہسپتال میں چوہے کیوں نہ نوچیں؟

Last edited by a moderator: