ان گنجوں برادران کو پاگل کتوں نے کاٹا ھے یا یہ بیوقوف ہیں جو قوم کا لوٹا ہوا سرمایہ واپس لائیں یہ تو عدالتوں کا کام ھے کہ گنجوں سے لوٹی ہوئی قومی دولت واپس لی جائے جج عیسیٰ نے حدیبیہ پیپرز ملز بند کرا کراس خاندان پر احسان کے بدلے احسان کا قرض اتارا ھے دونوں خاندانوں کی اولادوں اور فیملی کے نام جائیدادیں ہیں لیکن دونوں کے پاس کوئی رسید نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|