بھٹی صاحب کو جو انکا چھوٹا فرزند گھر نکلنے سے پہلے بول دیتا ہے ، وہ ٹی وی سکرین پر ذرائع کا نام لیکر بول دیتے ہیں
۔ پھر ایک مخصوص واٹس آپ گروپ ہے جسے سب صحافی دیر بدیر ضرور دھراتے ہیں۔۔ ایسا ہی نونیوں اور لبڑوں کے اپنے اپنے گروپس ہیں ۔ انکے علم و فضل پر سر دھننے کی ضرورت نہیں بس انکا مزا لیا کریں