بہوت ہی کوئی مایوس روح ہے تمہاری سینسدان - ابھی خبر پوری طرح آتی نہیں اور تم سیاق و سباق سے ہٹ کر ڈس انفورمشن پھیلانے میں پہل کرنے کی کوشش شروع کر دیتے ہو - چاہے بعد میں اس سے کچھ نکلے نہ نکلے - پر تمہیں کیا تم تو ان پڑھے لکھے گنتی کے جاہلوں کی تسکین کے لئے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہو جو عوامی جمہوریہ انٹرنیٹ کے شہری ہیں - یہ جاہل ابھی دیکھنا میری بات سمجھے بغیر میری چھترول شروع کر دیں گے
ابے او جاہلو میں اوٹ ا وف کونٹیکسٹ اور نامکمل انفورمیشن پر بات کر رہا تھا پر تم لوگوں کو میرے اوپر ترس تو نہیں آیے گا - چلو میری قسمت
Kassh ke kabhi yeh Khabar bi aaey ke PAKISTANI awaam ne NOTICE le liyae - HABEES e ALLA poorey TABAR ke saath Minar e Pakistan par Phaansi lagaa diyaa gaya
شریف خاندان کی اخلاقی ساکھ ختم ہو چکی ہے شیلف لائف پوری ہو چکی ہے۔ اب یہ جتنے دن بھی رہیں گے نمونہ عبرت بن کے رہیں گے۔اب انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے۔ اتنی توہین سہہ کے حکومت کرنے کا کیا فائدہ۔ ہارون رشید۔