شکریہ عمران خان، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا ٹوئٹ

bill-gates-in-pak-imran.jpg


دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنے دوری پاکستان سے متعلق ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بل گیٹس نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر دورہ پاکستان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ملک میں پولیو کے حوالے سے ہونے والی نتیجہ خیز بات چیت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

بل گیٹس نے کہا کہ ’’پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر نتیجہ خیز بات چیت کے لیے عمران خان کا شکریہ۔ میں پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے عزم کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں اور پُرامید ہوں کہ اگر ہر کوئی چوکنا رہے تو ہم پولیو کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔‘‘

https://twitter.com/x/status/1494439401912340480
یاد رہے کہ بل گیٹس نے گزشتہ روز پہلی بار پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

بل گیٹس نے پاکستان کے پولیو سے متعلق اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے بل گیٹس کو ان کی خدمات پر ہلال پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

انہیں یہ سول ایوارڈ ایک تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دیا گیا، اس تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء بھی شریک تھے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بِل گیٹس کی آمد پر باتھ روم میں چھپ جانے والے باؤ جی کو ببلو نے جب بِل کے اس ٹویٹ کی اطلاع دی تو اچانک دھماکے سے باتھ روم کی چھت اُڑ گئی
لندن پولیس تفتیش میں مصروف
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

کسی نے پوچھا " میاں صاحب ، جنید تو کیا ، عامر لیاقت کی تیسری شادی ہو چکی ،بل گیٹس بھی پاکستان آ گیا ، خاقان کی پینٹ بھی لنڈے سے مل گئ اب تو بختاور کا بیٹا بھی آ گیا . فضل الرحمن کونسلر کا الیکشن بھی جیت گیا ، پاکستان واپسی کا کوئی ارادہ ؟ " میاں صاحب کا دلیرانہ جواب " ابسولوٹلی ناٹ "​

 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اور پٹواری کتے اِس غم میں جل رہے ہیں کہ بِل گیٹس کو سامنے کیوں بٹھایا۔۔

کنجر کے بچوں وہ پاکستان کے وزیر اعظم سے ملنے آیا تھا۔۔ باؤ جی چور کی نہاری کھانے نہیں۔۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

بِل گیٹس کی آمد پر باتھ روم میں چھپ جانے والے باؤ جی کو ببلو نے جب بِل کے اس ٹویٹ کی اطلاع دی تو اچانک دھماکے سے باتھ روم کی چھت اُڑ گئی
لندن پولیس تفتیش میں مصروف
شٹ یار باتھ روم میں بیٹھا ہوا گنجا حرامی کتنا بھیڑا لگا ہو گا لندن پولیس والوں کو بھی کیسے کیسے کام کرنے پڑتے ہیں
 

786.ng

MPA (400+ posts)
How rightly Allah swt defined them .. (Hypocrite) When they meet the believers they say, “We believe.” But when alone with their evil associates they say, “We are definitely with you; we were only mocking.” 2: 14