پاکستان کے مسائل میں کمی کی کوئی صورت نظر نہی آ رہی
بس ہر بے فائدہ منجن کی جگہ چائنیز منجن
خبریں الیکٹرونک ہوں یا پرنٹ اچھی خبروں میں خبر صرف چین ہی چین ہے
پتا نہی وو بھی اچھی خبر ہے یا کے نہی اس پر پھر کھبی دل ہلکا کریں گے
اس وقت تک سیکورٹی کی صورت حال نے پریشان کیا ہے
سنتے تھے کے حالات خراب ہونے والے ہیں جو کے مئی کے مہینے تک خراب رہیں گے
اگر تو یہ آگاز ہے تو بھیانک ہے آگے آگے دیکھنا ہی نہی چاہتے کے کیا ہے
مولانا سنا اللہ صاحب نے فرما دیا کے خربوزے کا قصور ہے چھری کا نہی تو یہ کل حکومتی کاردکردگی کا مونھ بولا ثبوت ہے ہمیں ان سے توقع بھی کھچ نہی
لیکن مثلا یہ ہے کے کالے نیلے پیلے سب ہی بابا نے بتایا کے مثلا کرکٹ کا ہے
شک میرا بھی اسی طرف ہے کے
دشمن نے ہماری کرکٹ کو نشانہ بنایا
لیکن گھبراھٹ یہ ہے کے ہم نے دشمن کی کس چیز کو نشانہ بنایا
آپ سمھجے نہی سوال
مطلب یہ ہے کے ہم تو دنیا کے نمبر ایک ہیں نہ
تو ہمارا رزلٹ کدھر ہے
مطلب ہم ہی کیوں تڑپتے نظر آئیں
یعنی کے دشمن کی بھی تو کوئی ٹانگ ٹوٹی آنکھ پھوٹی یا چلو سر پی پٹی ہی بندھی نظر آنی چاہیے
یہ لو کل تین لاشیں ہم نے بارڈر سے بھی اٹھا لی
شہید پر شہید ہوے جا رہے ہیں
جہنم واصل کب کریں گے ؟
ابھی صبر کریں ؟
کر لیتے ہیں
نہی پوچھتے
لیکن ایک بات ذھن میں ای
وہ جو جنوبی وزیرستان تھا سنا ہے را نے وہاں پر اپنی حکومت پھر سے قائم کر لی ہے
ہاں ہاں وو ہی جنھیں ہم پاکستان کے دشمن والے طالبان کہتے ہیں وہ ہی نہ
جنھیں راحیل شریف تباہ کر کے گئے تھے
ہاں نہ وو واپس آ گئے ہیں
تو اب راحیل تو واپس نہی آ سکتا
کرکٹ چھوڑو یار تم میرا چین تو لا دو
مجھے اپنے درد کی فقر نہی مجھے دشمن کی چیخ ہی سنا دو
سن رہے ہو نہ تم ؟؟
نہی سن رہے تو میں یہ اپنا سرمایا کس پر خرچ رہا ہوں
سرمایا گیا بھار میں
مجھے اب کرنا کیا چاہئے یہ تو کوئی بتا دے

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/a2JmYsNGhFo/0.jpg
Last edited by a moderator: