نوازشریف اور شریف خاندان کا ماضی کرپشن، گھپلوں ، فراڈ اور ناجائز کاریوں کی ایک طویل داستان ہے_ چھی چھی چھی __
رمضان کا مہینہ ہے سب پاکستانی اللہ سے دعا کریں کہ وہ ہماری ان چور لٹیروں سے جان خلاصی کر دے_ آًمین__
اس کے ساتھ ایک مصمم ارادہ بھی کریں کہ چاہے “ ن لیگ، پیپلزپارٹی یا ایم کیو ایم اے این پی جے یو آئی ف کمپنی“ سے آئندہ ہمارا کوئی ماما تایا بھی ووٹ گا تو ہم پاکستان کی بقا کی خاطر ان کو رد کر دیں گے چاہے ہمارا جتنا بھی ذاتی نقصان کیوں نہ ہو جائے_
روف کلاسرہ سب ٹھیک ہے ، پھر آج تک تم نے ان لوگوں کے لئے ایک کالم لکھا ہے جو سیاست میں اپنا دامن بد عنوانی سے صاف رکھتے ہیں؟؟؟ جن پر آج تک بد عنوانی کا کوئی مقدمہ نہیں ، جو آج بھی عوام جیسی زندگی گزرتے اور ان کے ساتھ رہتے ہیں ، اور جن کو مخالفت تم جیسے لوگ صرف اوس لئے کرتے ہیں کہ وہ اس ملک میں الله کے قانون کی بات کرتے ہیں ، کہانیاں سنانے کا آپ لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں اس لئے کے آپ لوگ اندر سے متعصب ہیں ،آپ حق بات کا ساتھ نہیں دے سکتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|