شوہر کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں والدین کے پاس گئی تو مار دیں گے : دعا زہرا

dua-zehra-walid-ds.jpg

پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ میں ظہیر کے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اگر مجھے والدین کے پاس بھیجا گیا تو وہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ میں اپنے شوہر ظہیر کیساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بغیر جینے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی۔

سماء ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں دعا زہرا کا کہنا تھا کہ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور حکومت پنجاب سے درخواست کرتی ہوں کہ مجھے جینے دیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1544635845440937991
دعا زہرا کے خاوند ظہیر احمد کا کہنا تھا کہ لوگوں کا خیال ہے کہ ہم ماں باپ کو نہیں دیکھ رہے، سب کچھ دیکھ رہے ہیں اور ہمیں سب پتہ ہے۔ لوگ سوشل میڈیا پر چلنے والی باتیٓں سن اور دیکھ کر اپنی رائے قائم کر رہے ہیں۔ دعا زہرا نے اپنے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے نکاح کیا ہے کوئی گناہ نہیں کیا کہ وہ عدالتوں میں ہمیں گھسیٹ رہے ہیں۔

عید کی تیاریوں کے حوالے سے دعا زہرا نے کہا کہ ظہیر نے اسے جیولری دلا کر دی ہے لیکن ابھی کپڑے خریدنا باقی ہیں۔ ظہیر کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی عدالتوں پر پورا یقین ہے، وہ ہمیں انصاف ضرور دیں گے۔ میں دعا کے لیے جیل بھی جانے کے لیے تیار ہوں۔

دعا زہرا کا کہنا تھا کہ میں بالغ ہوں، میرا نکاح جائز ہے، ظہیر کے بغیر رہ ہی نہیں سکتی، ظہیر سے الگ ہونے کا سوچتی بھی ہوں تو دل گبھرانا شروع ہوجاتا ہے۔ والدین چھوٹی چھوٹی باتوں پر مارتے پیٹتے تھے، والدین کے پاس گئی تو وہ اب یقیناْ مار دیں گے۔

انٹرویو میں دعا زہرا نے کہا کہ اگر میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی بنیاد پراسے ظہیر سے الگ کیا گیا تو وہ کسی صورت والدین کے پاس نہیں جائے گی۔ دارالامان بھی نہیں جانا چاہتی ظہیر کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ساری کہانی کافی غیر فطری سی لگ رہی ہے، ان دونوں کے پیچھے کوئی غیبی طاقت ضرور ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ejeeb baat ha..Maan Baap beti ka masla ho tu logo se chupatay hain apni ur beti ki izzat k lia..lekan in larkio k muamlay m Maan Baap khud agay aa rehay hain k ye ham hain ur ye hamari beti....Sindh k judges ne bhi is matter ko hawa di..
Koi sense nahi banti..Larki Balagh ha.Zana ki bajay us ne Nikah ko tarjeeh di..kia masla ha??
 
LNG

Politcal Worker (100+ posts)
یہ دونوں بچے بڑے ہو کر واری واری پی ٹی آئی کے سربراہ بنیں گے

میں پنکا پیر نہیں۔ بس انکی کرتوتیات دیکھ کر اندزاہ لگایا ہے
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
If she is an adult, she should have her right to decide. But the medical report is telling otherwise, that the girl is underage. Well in that case it is a case of sexual offence. even if the girl has left her family on her own free will, she must be brought back to her family and the perpetrators be charged with a felony.
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
What I don’t understand that Sohraab Barkat is uploading multiple vlogs each day and informing us of this case that the girl has been misused and manipulated in to this relationship and now has developed a Stockholm syndrome to her „kidnappers“.
But on the other hand, this blog is already addressing them as a legally married couple.
Why siasat.pk?
 
Xony

New Member
اس شادی غلط کیا ہے سمجھ نہیں اتا کہ ولدین نے اب اسکا اچار ڈلنا ہے۔ جانے دیں جی لینے دیں انکو
 
reliable

Senator (1k+ posts)
پنجابی چھتر سے ان کا سوفٹ وئیر ایک منٹ میں اپڈیٹ ہو جائیگا۔