mohsinzaheer
Councller (250+ posts)

سابق وزیر اعظم شوکت عزیز وزارت عظمیٰ کو خیر باد کہنے کے بعد گوشہ نشین ہیں ۔ گذشتہ ہفتے انہوں نے امریکی ریاست میسا چیوسٹ کے ایہرسٹ کالج میں پاک امریکہ تعلقات پر سٹوڈنٹس سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان جیسے جیسے ایشوز طے ہونگے ویسے ویسے تعلقات فروغ پائیں گے ۔
مزید تفصیل اس رپورٹ میں
http://pn.com.pk/details_ur.php?uid=7539
سورس؛
http://pn.com.pk/details_ur.php?uid=7539