شوکت ترین کی مشکلات میں اضافہ،حکومت کا مقدمہ دائر کروانےکا فیصلہ

18shaukattarinfirshehbazplan.jpg

وفاقی حکومت نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملےپر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خبر خود وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے ایک بیان میں سامنے آئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری قانونی ٹیم شوکت ترین کے خلاف مقدمہ تیار کرنے کیلئےکام کررہی ہے، ہمارےپاس اطلاعات ہیں کہ آئی ایم ایف کو خط عمران خان کی مرضی سے لکھا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1566491281995464705
انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے مگر عمران خان جلسوں میں مصروف ہیں، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کی ہے،ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئےہمیں مشکل فیصلے کیے۔

وفاقی وزیر راناتنویر نے کہا کہ اس حکومت نے چار سالہ دور میں گیس کا کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا، ہماری پارٹی میں اختلاف کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، نواز شریف کے مقدمات حکومت ختم نہیں کرے گی بلکہ نواز شریف خود عدالتوں سے سرخرو ہوں گے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں سیاسی مقدموں سے آج تک کچھ بر آمد ہوا ہے جو اب ہوگا؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
امن کی فاختہ عمران پاکستان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دے دیگا مگر پاک فوج اور اسکے سیاسی ونگ کو کچھ نہیں ہونے دیگا
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
PTI ne bhee mulk ke 70% area per HIJRNO ke hhakomat qaim ke hoi hee... aur 27 KM walno ne inn ke G... band ker rakhee hee.