nutral is munafek
Minister (2k+ posts)
شوباز اور منیرہ نے پاکستان کو نیچے سے تیسری پوزیشن پر لا کھڑا کیا۔
عالمی سطح پر 139 ممالک میں سے پاکستان امن و امان کے حوالے سے بدترین تین
ممالک میں شامل ہے اور 139 ممالک میں سے 137 ویں نمبر پر ہے۔ سول جسٹس، ریگولیٹری انفورسمنٹ، بنیادی حقوق اور کرپشن میں پاکستان بالترتیب 124 ویں، 123 ویں، 126 ویں اور 123 ویں نمبر پر ہے۔
Rating of Pakistan about the law and order and corruption - Bing
Intelligent search from Bing makes it easier to quickly find what you’re looking for and rewards you.
www.bing.com