شوبازکا ہر قیمت پر انصاف

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
شوبازکا ہر قیمت پر انصاف

Bw_4S9oCIAEaVUV.jpg:large


http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102414150&Issue=NP_LHE&Date=20140908
 
Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
حاکم کا فرض ہے کہ وہ رعايا کى نگہبانى کرے اور ان کے مسائل کا حل کرے اگر وہ اس ميں کامياب ہوجاتا ہے تو يہ اس کے کمال کى دليل نہيں اس کا فرض تھا جس کى وہ تنخواہ وصول کرتا رہا ہے بلکل اسى طرح جس طرح کوئى افسر اگر ايماندارى سے اپنا فرض ادا کرے تو اس کى تعريف نہيں کى جائے گى بلکہ يہ کہا جائے گا کہ يہ اس کا فرض تھا اگر وہ يہ فرض ادا نہيں کرے گا قيامت کے دن اس سے اس کى باز پرس ہوگى
 

Back
Top