شواہد آ رہے ہیں کہ بے نظیر بھٹو کو امریکہ نے قتل کیا،ہارون رشید

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
واہ' پاکستانی میڈیا بونگیاں مارو، اور لاکھوں کی تنخواہ لو
بس' کسی طرح اپنے نام کیساتھ سینئر تجزیہ کار لکھوا لو

عجیب بات یہ ہے کہ پورے پاکستانی میڈیا میں جونیئر تجزیہ کار کوئی بھی نہیں
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

واہ' پاکستانی میڈیا بونگیاں مارو، اور لاکھوں کی تنخواہ لو
بس' کسی طرح اپنے نام کیساتھ سینئر تجزیہ کار لکھوا لو
باوا جب کپی چڑھاتا ہے تو اس کو شواہد آنے شروع ہو جاتے ہیں --- دس بارہ مزید کپیوں کے بعد پوری تفصیلات اسے موصول ہو جایں گی جی -- اس وقت تک انتظار فرمایا جاۓ
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جب کپی چڑھاتا ہے تو اس کو شواہد آنے شروع ہو جاتے ہیں --- دس بارہ مزید کپیوں کے بعد پوری تفصیلات اسے موصول ہو جایں گی جی -- اس وقت تک انتظار فرمایا جاۓ
suspecting-emoticon-vector-id167222529
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha…That is why they say just follow the money trail and you will know who the murderer is.
Swiss investigators were following the money in 2007 and close to catching the culprit when Benazir was murdered giving Zardari NRO from the Swiss corruption case as President of Pakistan
 

Back
Top