Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آج سماعت میں کہا قانون میں ٹربیونل لگانے کا اختیار ہمارا ہے عدالتیں کہہ رہی ہیں ہمارے بھجوائے گئے ناموں کو نوٹیفکیشن تصور کیا جائے پھر چیف جسٹس صاحب نوٹیفکیشن کرنا شروع کردیں،لاہور ہائیکورٹ فیصلے کو سپریم کورٹ چیلنج کررہے ہیں
الیکشن کمیشن سماعت میں این اے 48 سے پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ والے ایم این اے فارم 45 جمع کرا دیں اگر ہم غلط ثابت ہوں تو جیل بھجوا دیں وہ غلط نکلیں تو فیصلہ کرلیں،یہاں ن لیگ کمیشن کا کاندھا استعمال کررہی ہے ٹربیونل حکمناموں کو چیلنج نہیں کیا
الیکشن کمیشن کےسامنے شعیب شاہین کے وکیل سجیل شہریار سواتی نے کہا ہم نے الیکشن کمیشن کو ٹربیونل میں فریق بنایا ہوا ہے آپ بطور فریق ٹربیونل تبدیلی کیس کی سماعت نہیں کرسکتے جس پر الیکشن کمیشن ممبران غصہ میں آگئے پھر وکیل نے قانون اور عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیکر چپ کرایا
https://twitter.com/x/status/1798670618235429237

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PNunri4.jpeg