کرپشن اور لوٹ مار کی دولت پے اتراتے ھوۓ مریم صفدر اور اسکے باپ نے جنید صفدر کے غریب دادا ، دادی اور تایا کو ھم پلہ نا سمجتے ہوۓ جب شادی میں شرکت کے قابل نہی جانا جبکہ صفدر کے والدین و بھائ کی فیملی کی شرکت کی راہ میں میں مریم کے سوا کوئ رکاوٹ بھی نہی تھی نا ہی کسی کا نام ای سی بھی نہی تو صفدر کے خاندان کی وقعت وفادار نوکروں سی بھی نہی شر فیملی کی نظر میں۔ھوٹل کے باہر بھی تعینات ن لیگی سپورٹر کو احتجاج کے خلاف بھونکنے کا فرض ضرور سونپا گیا پر انھے کتے سے بدتر تصور کرتے ہوے فنکشن اٹینڈ کرنے کی اجازت تو دور ہوٹل داخلے کی اجازت تک نا ملی۔ یہ ھے پٹواری اور غریب کی اوقات شر فیملی کی نظر میں۔
Last edited by a moderator: