پٹواری جھوٹ بولنے میں ، سیاست کرنے میں ، کرپشن کرنے میں ماہر ہیںپٹواری بڑے ذہین فتین بن کر قوم کو کہتے ہیں پٹرول جتنا بڑھایا وہ عمران خان کی وجہ سے بڑھا لیکن شہباز شریف نے 18 روپے کم کرکے ملک قوم ڈوبنے سے بچا لیا اور کمال سیاست کر دی
عمران خان نے پٹرول کی قیمت کم کرکے ملک کا نقصان کیا
ہم نے 100 روپے بڑھا کر ملک بچا لیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|