Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"شریف خاندان کی 40 سے 50 ملز ہیں جن میں شوگر ملز بھی ہیں، ڈیری ملز بھی ہیں، بریڈنگ ملز بھی ہیں مگر کسی مِل کا نام نوازشریف کے نام سے نہیں رکھا ۔ نہ ہی اپنے لندن پارٹمنٹس کا نام نوازشریف کے نام سے رکھا، تو پھر پنجاب کا کینسر ہسپتال کا نام نواز شریف کے نام پر کیو ں ؟"۔ شیخ امتیاز
https://twitter.com/x/status/1915406416082334013
https://twitter.com/x/status/1915406416082334013