شریف برادران کےلچھن

Sirphira

Minister (2k+ posts)
x567719_90303113.jpg.pagespeed.ic.WahbG4FYJC.jpg


ذرا شریف برادران کے لچھن تو دیکھیں۔رائیونڈ سے ماڈل ٹاؤن آنے پر بھی ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں حالانکہ رائیونڈ سے ماڈل ٹاؤن آدھے گھنٹے کا بائی روڈ فاصلہ ہے۔پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر کیا استعمال کرلیا، سارے میڈیا نے شور مچادیا لیکن ان کی طرف میڈیا کا کوئی دھیان ہی نہیں۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
،بھائی اگر عوام کے خون سے ہیلی کاپٹر اڑے گا تو شیرنے تو ہیلی کاپٹر میں ہی سفر کرنا ہے
آخر شیر جو ھوا
:angry_smile:
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گنجوں کا حق ہے کہ جو چاہیں کریں آخر عوام نے انکو اپنے ووٹ دے کر منتخب کیا ہے تو پھر انکا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ عوام کا پیسہ جس طرح چاہیں خرچ کریں. نورے پچیس سال سے اسی طرح کی حرکتیں کر رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہینگے. اور پنجاب کے عوام بھی انہیں پچھلے پچیس سال سے بار بار منتحب کرتے رہے ہیں اور شاید آئندہ بھی منتخب کرتے رہینگے
 

A.RAHMAN

Senator (1k+ posts)
Any updates on the Parties promises made during elction compain for PUNJAB, SIND & BALUCHISTAN... I mean progress of provincial GOVT.

BRO /SIS from respective area could highlight please????
 

zafarbokhari

Senator (1k+ posts)
Political families (Bhutto & Sharifs) and Sardars are CURSE on Pakistan. May Allah destroy all those who have looted this poor but talented nation and made personal wealth with no effort and honesty. Ameen.
 

Back
Top