شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ &#1

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ فریقی مذاکرات ختم کردیں گے، طاہرالقادری
[/h] ویب ڈیسک جمعـء 29 اگست 2014
283738-Tahirulqadri-1409302119-421-640x480.jpg


کوئی بھی بات کرنے آئے اس سے ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے خون کا سودا نہیں ہوگا، طاہر القادری ،فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کو ثالث بنانے کی کوئی درخواست نہیں اس حوالے سے حکومت جھوٹ بول رہی ہے۔
قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اظہار خیال کے بعد دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں جھوٹ بولا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ثالثی کی درخواست ہم نے نہیں بلکہ نواز شریف اور وفاقی حکومت نے کی ہے میں ان کے جھوٹے بیان کو رد کرتا ہوں۔ جھوٹ بولنے پر وزیراعظم کا مواخدہ کرنا چاہیے ایک جھوٹا شخص وزیراعظم نہیں ہوسکتا۔
طاہرالقادری نے کہا کہ آرمی چیف کا ثالثی کا کردار ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا مگر وزیراعظم اور وفاقی حکومت نے کل انہیں ایسا کرنے کی درخواست کی اور یہ خبر کئی ٹی وی چینلز پر بھی چلتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں تو خود جنرل راحیل شریف کے ثالثی کے کردار سے متعلق خبر ٹی وی چینلز کے ذریعے ملی۔ نواز شریف نے قومی اسمبلی میں جھوٹ بولا اور قوم کو دھوکا دیا ہے، قومی اسمبلی مقدس ایوان ہے جس کے تقدس کو وزیراعظم اور ان کے رفقا پامال کررہےہیں جب کہ جھوٹ بولنے پر انہیں برطرف کرنے کا جواز بنتا ہے۔
طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اگر آج نواز شریف اور شہباز شریف نے استعفیٰ نہ دیا تو معاملہ آگے نہیں چلے گا اور سہہ فریقی مذاکرات ختم ہوجائیں گے۔
 

Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

Padri do whatever you want to do and go home.
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

Yar tumhari jagah main hota to kam az kam aaj ke din to shakal na dikhata. samajh te gaye honge :P

Per yeh log tou mutmaaaaaaaaaeeeeeeeeeeennnnnnnnnnnn bay-ghairat hain [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

Padri do whatever you want to do and go home.

Jaisa Leader, waisay hi supporters, zara se bhi izaat naahin tum logon ki, maskhray aur mazaq ban k reh gaye ho... :lol:
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

Qadri ney nooray Butt ki tashreef khole ke rakhdi hai abb khaja sraon .Guloo Button ko poori trah expose karr dia hai abb nooray ke kapooray bhi bhonkney saay pehlaay sochtay hain yeh wohi Khawaja sra aur noora Butt hai jo army ke khilaaf bhonktay huway thaktaay nahi thaay abb wohi army ke khilaaf bhonkney walay heejray army ko hi salsi parr bulla rahay hain
 

Azizi

Banned
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

جان چھڈ اوے کسے کاٹھے یہودی دی نسل دے بیج
 

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

Yaar koi es Drama Queen ka munh tou band kerwa do plz.
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ

Padri ,Altaf ,Imran ,Pervez Elahi Pakistan mein haqeeqi jamuriat ke liye ikathay ho gaye hain :mash:
 

Back
Top