Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
شریفوں کے شریف صحافی حضرات
تحریر :- سید حیدر امام

اپنے پاکستانی ٹیلی ویژن پر صحافیوں کی بہت سی ورائٹی دیکھی ہو گی اور ان سے بخوبی واقف ہو چکے ہوں گے . جب وہ اپنا زر سے بھرا ہوا مونہ کھولتے ہیں تو فوری طور پر پتا چل جاتا ہے کے موصوف کدھر سے حملہ اور ہو رہیں ہیں. شریفوں کے آجکل کچھ ایسےبھی صحافی حضرات ہیں جنکے مطابق پانامہ پر بحث سے لوگ ذہنی مفلوج ہو چکے ہیں . سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے پہلے سے جاری شدہ ٤٥-٦٥ چننلز کے ٹالک شوز سے لوگ پہلے کتنے فیض حاصل کر رہے تھے ؟
اگر کوئی ٹیلی ویژن چینل " ٣" پھپھے کٹنی صحافیوں کو ڈرائنگ روم میں بٹھا کر پٹی ہوئی خبروں پر تبصرہ کے لئے بٹھاے تو لوگوں کو اس گپ شپ سے کیا فیض حاصل ہوتا ہو گا یا ہوتا ہے ؟
بروز اتوار ، ٢٠١٧ کے گولڈن گلوب ایوارڈ میں معروف اداکارہ میریل سٹریپس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں اپنے جذبات کا اظھار کیا تو پوری دنیا میں انکی آدھے منٹ کی تقریر موضوع بحث بن گئی . اس سے پہلے اس شو کے ہوسٹ ڈونلڈ ٹرمپ پر جگتیں کس کر شو کا آغاز کر چکے تھے . حلانکے یہ فورم سیاسی نہیں تھا مگر لوگوں کے جذبات ہیں کے قابو میں ہی نہیں ا رہے . لکھنا یہ مقصود ہے کے امریکہ جیسے ملک میں ایک جمہوری طریقے سے انے والا صدر کو وہاں کی عوام ابھی تک ذہنی طور پر قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہے اور امریکی الیکشن کے بعد یہ موضوع ابھی تک زیر بحث ہے . وہاں پر سازشی تھیوریز میں روس کا الیکشن میں کردار ابھی تک موضوع بحث ہے. یہ موضوع اسلئے زیر بحث کیونکے تمام دنیا والے امریکی صدر سے متاثر ھو رہیں ہیں اور مزید ہوتے رہیں گے
انسان کے وجود میں اگر دماغ کام کرنا چھوڑ دے تو پورا وجود عضو معطل یعنی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور وجود گندگی کا ڈھیر بن جاتا ہے . اسطرح گھر کے سربراہ سے لیکر ملکوں کے سربراہ عضو معطل بن جائیں تو وہ گھرانہ اور ملک تباہ برباد ہو جاتا ہے . اگر دماغ کام کرتا رھے اور پورا وجود مفلوج ہو جاے تو وہ سٹیفن ہاکنگ کی طرح دنیا بھر کو اپنے علم سے منور کر سکتا ہے . لکھنے کا مقصد یہ ہے کے باقی امور سلطنت کے معاملات سربراہ مملکت کے طفیل چل رہیں ہوتے ہیں ، اگر اپ سربراہ کو چھوڑ کر وقت پورا کرنے کے لئے دوسرے موضوعات پر لوگوں کا وقت ضایع کرتے ہیں تو اپ قلم کی حرمت سے کھیل رہیں ہیں
اگر امریکہ جیسے ملک میں لوگ جمہوری طریقے سے انے والے صدر کو ذہنی طور پر قبول نہیں کر رہے تو ہم کیوں شریف زرداری کو ٣٠ سالوں سے سینے سے لگا کر بیٹھے ہیں جنکا آغاز بھی رگنگ سے ہوتا ہے اور اختتام بھی رگنگ پر ہوتا ہے ؟
باقی تمام بور قسم کی بحثوں کا کیا فائدہ سواے اپنی دیھاڑیوں کے ؟
جس لیڈر نے ملک چلانے کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے ،اگر وہی بیڑہ غرق کرنے پر تل جاے باقی بحثوں کا کیا فائدہ ؟

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/atGGONNqjv0/maxresdefault.jpg
Last edited: