شرم کرو، 500روپے کیلیے لائنیں لگوا کر غریبی کا مذاق بنادیا- انڈین سکھ کی مودی حکومت کیخلاف دہائی

Msg4Mafia

MPA (400+ posts)
صوبہ سندھ کے ضلع سجاول کی رہائشی خاتون کو احساس پروگرام کے تحت کل 21,000 روپے ادا کیئے گئے ہیں جس میں 12,000روپے احساس ایمرجنسی کیش اور 9,000 روپے احساس کفالت کے بقایاجات شامل ہیں۔ امداد ملنے پر یہ خاتون بہت خوش ہے۔


https://twitter.com/x/status/1250426140604248068
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مودی دہشت گرد کی کسی کتے والی انڈین خود کر رہے ہیں