شرم تم کو مگر نہیں آتی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
x18694_58055234.jpg.pagespeed.ic.cRSQvfUfjC.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/muhammad-izhar-ul-haq/2017-02-27/18694/58055234#.WLOec3_lvIU
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

کوئی بات نہیں آپ نے بسوں ویگنوں پر بھی تو سفر کیا ہے ویسے یہ آزمائشی پرواز تھی جو انتہائی کامیاب رہی اب اسکو مستقل بنیادوں پر چلا یاجائے گا یہ ہماری ثقافت ہے جو ساری دنیا میں مشہور کرنی ہے تاکہ ملکی عوام کے ساتھ ساتھ ساتھ غیر ملکی عوام بھی پاکستانی حکمرانوں پر لعنت بھیج سکیں
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

جبکہ وزیراعظم کا طیارہ پورا محل بنوایا گیا ھے جس میں دنیا بھر کی سہولیات اور آسائش موجود ھے . . . نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مہمانوں سے زیادتی پر پی آئی اے کو قوم سے معافی مانگنی پڑے گی
 

Back
Top