شرم آ رہی ہے مجھے
میرے اس پاس یہ کچھ ہو رہا ہے میں
نبی pbuh کا نام لیوا ہوں
کے pbuh
اسوہ پر چلنا میرے لئے واجب ہے
لیکن میں اپنی بےبسی کے رونے رو رہا ہوں
یہ کون سا مذهب ہے
الله نے تو قرآن میں بتا دیا ہوا ہے
کے یہ لوگ کہیں گے ہمیں تو ھمارے پشواہ نے گمراہ کر دیا تھا تو اللہ کہے گا کے تم دونوں کو دگنی سزا ہے
کیوں کے میں نے تو تمھیں اپنی ہدایت قرآن میں دے دی تھی
تم نے میری ہدایت نہ لی
اور تم نے ان لوگوں کی ہدایت لے لی ؟؟؟؟
فضل رحمان نے نوشہرہ میں جلسہ کیا لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
لاکھوں لوگ اسے اپنا مذہبی رہنما سمھجتے ہیں
یہ کون سا مذھب ہے جس کا فزلرحمان جیسے لوگ رہنما ہیں ؟؟
طاہر اشرفی پانچ ہزار شورا کا منتخب رہنما ہے
پاکستان کے علما کا امام طاہر اشرفی ؟؟؟؟
یہ کون سا مذهب ہے ؟؟
مردان یونیورسٹی تو کینٹ میں واقعہ ہے
اور پاکستان کی سلامتی کا سب سے بڑا ادارہ تو فوج ہے
کینٹ کے اندر مشعال خان کے ساتھ اتنا بڑا ظلم کیسے ہو گیا ؟؟؟
فرینکنسٹائیں بہت خطرناک ہوتا جا رہا ہے
یہ ایک بڑ ی خرابی ہے
جو ملک میں کینسر کی طرح طاقتور ہو رہی ہے
دیکھو بلاگرز والا مثلا مس ہینڈل ہو گیا ہے
اب اس طرح کے واقعیات کی ساری انگلیاں یہ کھیل شورو کرنے والوں پر اٹھیں گی
کوئی گہری سازش ہو رہی ہے
عوام اور فوج کے درمیاں خلیج پیدا کی جا رہی ہے
دھپے چھپے نہی کھل کر
لوگوں کو بتا کر اس مسلے کا حل کرنا ہوگا
میں نے بہت غور سے مطالعہ کیا ہے مشعال خان کا
اب اس کے خلاف پوسٹس چل رہی ہیں
بہت کچھ انجنریڈ ہے
ڈھونڈو دشمن مل جاتے گا
پوری ایک نسل اس واقعہ سے متاثر ہو رہی ہے
مجھے خود بہت شرم آ رہی ہے
قائد اعظم نے پاکستان کو اسلامی احکامات کی تجربہ گاہ بنانے کا اعلان کیا تھا
مجھے تو لگتا ہے یہاں پر اے دن ایک تجربہ ہو رہا ہے
جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہی
کھبی فرقہ واریت ہے ہے تو کھبی طالبان اور دیش جیسے مسائل ہیں
اور اب یہ بلاسفیمی
یہ سب کچھ اگر ہمارا کوئی خیر خواہ کر رہا ہے تو اس کو بھی چیک کرنے کی ضرورت ہے
کھیں وو تو نہی
کسی اجنڈے پر کام کر رہا؟؟؟
مشعال تو واپس نہی آ سکتا
لیکن اس کی مثال سے سبق اگر اٹھا لیں تو اس واقعہ سے ہونے والے نقصان میں کمی ہو سکتی ہے
مجھے لگتا ہے ہمیں اصل اسلام پر کام کرنا ہوگا
ہمیں اصل اسلام کو واپس لانا ہوگا
مجھے نہی لگتا جو کچھ ہم پریکٹس کر رہے ہیں یہ اصل اسلام ہے
قرآن کے مذہب پر واپس آنا ہوگا
رسول pbuh کے مذهب پر واپس آنا ہوگا
ملا کے مذھب سے جان چھڑانا ہوگی
ورنہ دشمن کامیاب ہو جاتے گا
Last edited by a moderator: