شرعی عدالت کی جانب سے سودکی تشریح

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
5000-Crrency-Note-Isb-Pkg-20-12-680x395.jpg

اسلام آباد: چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت ریاض احمد خان نے ریمارکس دیے کہ سود کی ممانعت کے وقت کی معیشت اور آج کی معیشت میں فرق ہے ۔ اس وقت کے نظام کو آج کے وقت میں کیسے نافذ کیا جاسکتا ہے۔

چیف جسٹس ریاض احمد خان کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے ملک بھر میں سودی نظام کے خاتمے سے متعلق شرعی عدالت میں کیس کی سماعت کی۔عدالتی معاون ڈاکٹرانورشاہ نےسودرباء اور انٹرسٹ کی تعریف پر دلائل دیے ۔ عدالتی معاون نے بتایا کہ بائیبل میں بھی عیسائی کا اپنے عیسائی بھائی کو سود دینے سے روکا گیا ۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ رباء ، سود اور انٹرسٹ ایک ہی لفظ کے مختلف معنی ہیں ۔ عدالتی معاون نے کہا کہ لفظی معنی ایک ہی ہیں لیکن اصطلاحی معنی مختلف ہیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ جب قرآن نے سود کی ممانعت کا حکم دیا تو اُس وقت کی معیشت دور حاضر سے مختلف تھی ۔ اس وقت کے نظام کو آج کے وقت میں کیسے نافذ کیا جا سکتا ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ موجودہ دور میں انٹرسٹ کی تعریف سود نہیں بلکہ نقصان کا ازالہ ہے ۔ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ سماء

Source
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jo log deene islam ko pakistan main nafiz kerne ki khawaish rakhte hen un ko pehle yeh jaanana ho ga keh deene islam asal main hai kia. yeh woh quran ko theek tarah se samjhe baghair jaan hi nahin sakte. jin baatun ko aksar log deene islam ka naam dete hen un main se bahot si baaten deene islam hi ke khilaaf hen.

kia zakaat ka matlab apni malkiyat se 2.5% ghareebun ko adaa karna hai nisaab ke hisaab se? kia miraas ka matlab hai apni malikiyat ko apni aulaad main taqseem kerna? kia ribaa ka matlab sood hai? kia teen talaaqen aik hi waqt main di jaa sakti hen? agar in baatun ko deene islam samjhaa jaaye to phir kia in bunyaadun per aik ummat wajood main layee jaa sakti hai? her giz nahin. is liye ke aisi sab baaten insaanu ko insaanu per zulm ki taraf le jaati hen. kia quran insaanu ko zulm chhorne aur aapas main rehmdili ki dawat nahin deta? kia yeh insaaf ko bunyaad nahin banaata? kia yeh aman ki dawat nahin deta? kia yeh taraqi aur khushhaali ki dawat nahin deta? yaqeenan deta hai to phir kia in mullah ne khud musalmaanu hi ke liye deene islam main ghalat baaten daal ker deene islam ko mutazaad nahin banaa diya? is ka hal kia hai? yahee keh mullah ke peechhe na chala jaaye balkeh quran ke asal paighaam ko phir nae sire se dhooda jaaye aur quran ki nae sire se drust tasfeer ko dhooda jaaye jo mullah ke tazadaat se paak ho.

deen of islam is all about a complementary human community wherein all people support each other fully for ensuring well being of each other. it is a way of life which teaches self organisation and self regulation as well as self reliance to the best of one's God given ability to ensure one lives for the betterment of others. For a detailed explanation of things about the quran and deen of islam see HERE, HERE, HERE and HERE.

mullah ne deene islam ke asal structure ko deconstruct ker ke mazhab banaa diya hai aur zaroorat is baat ki hai keh ham mullah ke mazhabe ko deconstruct ker ke phir se deene islam ka asal structure saamne le aayen.

Last edited:

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اسلام کا جب نزول ہوا تب سکہ رائج وقت *کومتی گورنر کے دستخط سے جاری شدہ کوئی ضمانتی کاغذ نہی ہوتا تھا بلکہ اصل زر ہی سکہ رائج الوقت ہوتا تھا سونے چاندی کے اصل سکوں کی ویلیوز کو اضافت کی ضرورت نہی پڑتی. تھی بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ اس کی قدر میں خود بخود اضافہ ہوتا رہتا ہے تب اگر کوئی اصل جنس پر اضافہ کا مطالبہ کرے گا تو وہ سود کا مطالبہ شمار ہو گا
مطلب کسی نے کسی کو اک من گندم دی اور واپسی مطالبہ اک من گندم سے زیادہ کرے گا تو سود ہوگا
کسی نے کسی کو اک سونے کا سکہ دیا اور وا پسی مطالبہ 2 سونے کے سکے کا کرے گا تو سود ہو گا اور گنہگار ہو گا .
غرض ہر اصل جنس جو انسانی ضرورت کی ہے چاہے اس پر اضافت سود ہے اور گناہ کبیرہ ہے
اب رہا سوال سرکاری ضمانتی نوٹ کا تو اک جائزہ اس کی *قیقت کا لیتے ہیں
اس کاغذی نوٹ پر اک ت*ریر *کومت وقت کے گورنر بنک کے ضمانتی دستخط سے ت*ریر ہوتی ہے کہ *امل ہذا کو مطالبہ پر ادا کروں گا
تو سوال یہ ہے کہ وہ کیا ادا کرے گا?
لازم ہے کہ وہ اصل زر یعنی سونا ادا کرے گا .
اب اک تجزیہ کرتے ہیں کہ *کومت وقت نے 2000 میں اک ہزار کا نوٹ جاری کیا اس ضمانت سے کہ آپ کا اک ہزار کا سونا ( فرض کر لیں اس وقت ہزار کا سونا اک گرام آتا تھا) ہمارے پاس امانت ہے مطالبے پر ادا کروں گا .
اب فرض کر لیتے ہیں یہ شخص یہ نوٹ لے کر آج 2017 میں *کومت پاس گیا کہ یہ آپ کی *کومت کا ضمانتی نوٹ ہے مجھے آج یہ کھلوانا ہے برائے مہربانی مجھے میری اصل زر یعنی سونا دیا جائے
اب *کومت اسکو آج کے نرخ کا سونا دے گی
جس سے اس جعلی نوٹ کی *قیقت کھل جائے گی کیونکہ آج تو ہزار کا اتنا سونا نہی ملے گا اب اصولی طور پر *کومت کو اتنی ادائیگی کرنی چاہیے اس میں اک گرام سونا آ جائے تو لازم ہے *کومت اگر 4 یا 5 ہزار اس کو دے گی تو وہ اک گرام خریدے گا . ورنہ تو جس کے پاس نوٹ ہے وہ قیمت گرا کر *امل ہذا کو نقصان دے گا اور اللہ پاک زیادتی کو پسند نہی کرتا . .اب علماء اس مسلہ پر غور کریں سود *رام ہے کی تتشری* کریں کہ نوٹ کیا ہے . میری سوچ میں تو نوٹ ساہو کاروں نے جاری کئے وہ اصل زر رکھ کر ضمانتی کاغذ جاری کرتے تھے جو بعد میں *کومتوں نے بھی اپنا لیا.
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)

نا اتنا غصہ کر یار۔ پھر قدغن لگ جانی ہے۔

جس ملک کا آئین ہی غیر اسلامی ہو وہاں تجھے امید ہے کہ سود کو ترک کیا جائے گا ؟ قیامت تک بھول جا۔
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

عدالت کا کہنا ہے کہ" آج کل سود کو " نقصان کا ازالہ " کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، چھوڑ نہیں سکتے"..
.کیا سود چھوڑ دینے سے بنکوں کے دیوالیہ ہو جانے کا خطرہ ہے........؟؟؟
اس سلسلے میں، یہ وضاحت تو کریں کہ، اگر سود چھوڑنے سے بینک کے دیوالیہ ہونے
کا خطرہ ہے.....تو ہر سال، وڈیروں، لٹیروں ،سیاستدانوں کے اربوں کے قرضے، (سود بمعہ اصل زر)، تک معاف کر کے بھی بینک " خالص منافع بعد از ٹیکس " کا اعلان کیسے کرتے ہیں....؟؟؟.
غور طلب بات ہے کہ اربوں کے قرضے (سود بمعہ اصل زر) معاف کر کے خالص منافع،..... اور الله کے حکم پر صرف سود چھوڑنے سے دیوالیہ ہو نے کا خطرہ ....؟؟؟.
..عجیب منطق ہے، ....سوچ کافرانہ،... الله اور اسکے رسول سے جنگ جاری.......اسلامی جمہوریہ پاکستان..
 
Back
Top