Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کے ہماری قوم کا مزاج ھے کیسی گلی محلے میں جب دو چار کٹنیاں جب کیسی فقیر کی کرامات بیاں کرتی ھیں تو سارا محلا فیوض و برکات حاصل کرنے کے لیے فقیر کے پاس جمع ہو جاتا ھے . ایسے ھی جب دو چار اچھے صدا کار اور برانڈڈ لکھاری جو قوم کے جزبات کو سمجھتے ہہیں کیسی کرپٹ کی شأن میں قصیدے لکھتے ہیں تو ساری قوم ان پر فدا ھؤ جاتی ھے وہ تو بعد میں پتا چلتا ھے جب فقیر کیسی کی بیوی بھگا کر لے جاتا ھے اور کرپٹ سیاستداں قوم کو برباد کر دیتا ھے
کرپٹ لوگوں کا سب سے بڑا ہتھکنڈہ مخالف کی ذات اور دھمکانے کے انداز ھوتے ہیں تا کہ ان کا رعب بنا رهے اور لوگ مخالفوں کو ھی غلط سمجھتے رهیں یہ لوگ خؤد کو کبھی ٹھیک ثآبت ںہیں کر سکتے بس مخالف کو غلط ثآبت کر سکتے ہیں اور جگتیں سنا سکتے ہیں. پاکستاں کی تاریخ میں مسلم لیگ نون ھی وه جماعت ھے جس کے لیڈروں کے گناهوں کے دستاویزی ثبوت مؤجود ہیں جیسا کہ شھباز شریف کا جج کے ساتھ آڈیو ، رانا مشھود کی ویڈیو ، مریم نواز کے جھوٹ ، نواز شریف کے جھوٹ وغیرہ وغیرہ منظر عام پر مؤجود ہیں لیکن اپنی تمآم تر کرپشن اور ملک کو برباد کرنے کے باوجود وں کی عظمت میں کمی واقع ںہیں ھوتی کیوں کے یہ لوگوں کو اپنی اونچی آواز سے اور مخالف کی ذات پر حملے کر کے گمراه کرنا جانتے ہیں اور صحافیوں کو خریدنا بھی جانتے ہیں . یے ججوں کو خریدنا بھی جانتے ہیں اور تہ در تہ دھوکے کے اس کھیل ماین مظلوم بننا بھی جانتے ہیں . ان کے دھوکے ماین مھارت کے باوجود اگر ان ثے رسیدیں مانگ لی جایں تو وہ ںہیں دکھا سکتے
اب جب قوم پاناما کرپشن کے ثبوتوں کے ساتھ ان سے حقائق مانگتی ھے تو ان سے بات ںہیں بنتی ان کی باتوں کا تضاد ھی ان کو جھوٹا ثآبت کرنے کے لیے کافی ھے . اب جب لوگ ان کے اصل دستخط والے پیپروں اور چیک منتقلی کے مکمل ثبوتوں کے ساتھ ان کو بے نقاب کر رهے ہیں تو ان سے کوئی بات ںہیں بنتی اور آج بھی وه ھی پرانا طریقہ استعمال کر رهے ہیں اور قوم کو گمراه کرنے کے لئے جھوٹ بول رھے ہیں. اس بات کے لیے ہماری عدلیہ مبارکباد کی مستحق ھے کھ انھوں ںے مجرموں کو کٹھرے میں کھڑا کر کے قوم کو ان کی اصلیت دکھا دی ھے .جو دوسروں کو کرپٹ کهتے ٹھے آج اپنی کرپشن میں بے نقاب ھؤ رهے ہیں

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Cwl4skuXgAAesXa.jpg