شراب شباب اور ن لیگ

ArtistSajid

Citizen
شراب شباب اور ن لیگ تو چولی دامن کا ساتھ ہے یہ دیکھئے صرف ایک ٹریلر، اس میں بہت کچھ شامل نہیں ہے فلم تو بہت لمبی ہے، لیکن کبھی کوئی دانشور صحافی اس پر نہیں بولا

a14nf8.jpg
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)




ن لیگ خود آمریت پیداوار جماعت ہے
اس لیے اس کو ہر تحریک کے پیچھے جمہوریت کے خلاف سازش دکھائی دیتی ہے۔۔۔


ن لیگ خود ہمیشہ احتجاج کے نام پر بدمعاشی کرتی رہی ہے۔۔۔
اس لیے اس کو ہر احتجاج غنڈہ گردی لگتا ہے۔۔۔


ن لیگ خود خواتین کو جلسوں میں ہراساں کرتی ہے
اس لیے یہ خواتین کی جلسوں میں شرکت کے خلاف ہے۔۔۔



ن لیگ خود ایک شرابی کبابی لوگوں کی بدکردار اور گھٹیا جماعت ہے
اس لیے اس کو ہر مخالف بھی ایسا ہی دکھائی دیتا ہے۔۔۔