شراب سے بھری سرکاری گاڑی کا معاملہ!

Enlightened10

Minister (2k+ posts)

خیرپور میں شراب سے بھری سرکاری گاڑی کا معاملہ! ذرائع کے مطابق گاڑی پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی طارق سیال کے نام پر رجسٹرڈ ہے، گاڑی نے قومی شاہراہ پر ایک گاڑی کو ٹکر ماری اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، پولیس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب اور اسلحہ برآمد کرکے ڈرائیور منظور بروہی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرليا، ذرائع کے مطابق ویگو گاڑی KY3723 طارق سیال کی نکل آئی جس کی وجہ سے پولیس معاملے کو دبانے لگی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شرابی ، قاتل ، ریپسٹ ، بددیانت ، نااہل ، چور غرض تمام اقسام کے خبیث لوگ ہمارے حکمران ہیں
لعنت ان پر جو ایسے لوگوں کی حمایت کرتے ہیں
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

خیرپور میں شراب سے بھری سرکاری گاڑی کا معاملہ! ذرائع کے مطابق گاڑی پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی طارق سیال کے نام پر رجسٹرڈ ہے، گاڑی نے قومی شاہراہ پر ایک گاڑی کو ٹکر ماری اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، پولیس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب اور اسلحہ برآمد کرکے ڈرائیور منظور بروہی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرليا، ذرائع کے مطابق ویگو گاڑی KY3723 طارق سیال کی نکل آئی جس کی وجہ سے پولیس معاملے کو دبانے لگی
Good work....culprits/criminals must be hanged... why media is discussing brands of Sharab...