Shanulqadir
Politcal Worker (100+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8sqBsNb/imran-jasla.jpg
کپتان تو چلو پھر بھی گاڑی میں آیا اور ایک قدم ہی پانی میں رکھا جو بہرحال قابل قدر ہے لیکن اصل میں تو تمام سامعین کو سلام و احترام جو میلوں بارش، کیچڑ اور پانی سے بھرے کھیت کھلیانوں میں پیدل چل کر آئے اور دوران بارش بھی جلسہ گاہ میں جوش و خروش کے ساتھ ثابت قدم رہے
یہ ہے اصل جنون
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|