شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری ٹویٹ ہو۔ عمران خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آئین ٹوٹ جائے، سپریم کورٹ کو ذلیل کیا جائے، پورا زور لگا ہوا ہے کہ عمران خان کو آنے نہیں دینا، عمران خان نے سروے کا رزلٹ دکھا دیا، پی ٹی آئی کی مقبولیت 70 فیصد۔۔!!!

اگر فوج میں کسی کا ہٹانا ہوتا یا دخل اندازی کرنی ہوتی تو پچھلے آرمی چیف کو تب ہٹا دیتا جب وہ میرے خلاف آخری مہینوں میں سازش کر رہا تھا : عمران خان

فوج پر تنقید اصلاح کےلئے کرتا ہوں،پی ڈی ایم نے کامیابی سے فوج اور پی ٹی آئی کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،عمران خان

فوج پر تنقید اصلاح کےلئے کرتا ہوں،پی ڈی ایم نے کامیابی سے فوج اور پی ٹی آئی کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،عمران خان


پی ڈی ایم کوشش کررہی ہے کامیابی سے فوج اور پی ٹی آئی آمنے سامنے آجائے، تو کون اپنی فوج سے لڑنا چاہتا ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آرہی ،اس میں جیتے گا کون؟ عمران خان۔۔!!!


میں فوج پر اصلاح کےلیئے تنقید کرتا ہوں، اگر فوج کو کمزور کروں تو یعنی میں خود کو کمزور کرونگا ؛ چیئرمین عمران خان




پورا زور لگا رہے ہیں کہ آئین توڑ دو، سپریم کورٹ کو ذلیل کردو عمران خان کو نہیں آنے دینا، عمران خان
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
The plan:
Phase 1: Arrest khan, create chaos, arrest pti leaders and supporters and start beating them. Release khan.

Phase 2: PTI supporters are expected to be scared and defensive. Arrest khan again. No resistance is expected.

InshaAllah Allah has a better plan