Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی کے کیسز پر بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنما باعزت بری
سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کھنہ میں درج 9 مئی کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو کو بری کر دیا
محفوظ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے سنایا
https://twitter.com/x/status/1810634666120216697
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں بری کر دیا
تھانہ کھنہ میں نو مئی کے درج مقدمے میں علی نواز اعوان ور راجہ خرم نواز بری۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PGD9AjV.jpeg