شاہ محمودقریشی عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچ گئے

Aristo

Minister (2k+ posts)
قریشی صاحب بس ملک و قوم کے مفاد میں کسی محب وطن کی کوئی ڈھیل لے کے نہ ائے ہوں
 

suzcultus

Voter (50+ posts)
I hope in the interest of the country and considering the prevalent situation in the country, IK plays this on the 'back foot' and let SMQ lead PTI in the upcoming elections. 'That' would solve every problem PTI is facing and almost every problem the country is going through.
 

Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
اللہ کرے ، یہ کوئی بلیک میلنگ نا ھو ، بلکہ شاہ محمود وفادار رھے۔
قریشی صاحب بس ملک و قوم کے مفاد میں کسی محب وطن کی کوئی ڈھیل لے کے نہ ائے ہوں




محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دھڑکا سا
نہ جانے کون ، کہاں راستہ بدل جائے ۔
 

suzcultus

Voter (50+ posts)

محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دھڑکا سا
نہ جانے کون ، کہاں راستہ بدل جائے ۔
بے لوث محبت کو تو دھڑکا نہیں رہتا @
خود غرض سیاست ہے محبت تو نہیں ہے
 

Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
بے لوث محبت کو تو دھڑکا نہیں رہتا @
خود غرض سیاست ہے محبت تو نہیں ہے


خود عرضی حالات تجارت سے ہے منسوب
دھوکہ جو نہیں کھائے وہ الفت تو نہیں ہے ۔
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے ، چیئرمین عمران خان سے خصوصی ملاقات کریں گے ۔۔۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1666403733817769985
List of Trojan horses in PTI:

1. Fawad Chaudhry
2. Pervaiz Khattak
3. Asad Umer
4. Ali Zaidi
5. Shah Mehmood

4 down, 1 to go.

Last one will go with a bang and then PTI will be "Squeaky Clean"
 

Back
Top