شاہ زیب کے والدین کیا کرتے؟

Sirphira

Minister (2k+ posts)
04_01.gif
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے گھر میں ڈکیتی ھو جاے بندے پکڑے بھی جائیں تب بھی کچھ نھیں ھوتا محلے کے اندر وھ گھرانہ بالکل تنھا ھو جاتا ھے لوگ گواھی دینے کے خوف سے ملنے سے اجتناب کرتے ھیں اور چور بھی دھمکیاں دیتے ھیں کہ دس پندرھ لاکھ تمھارا لے لیا تو کیا ھوا اب بیٹا بھی مرواو گے۔ ایسا ھی ایک جاننے والے کے ساتھ ھوا تو اس نے خاموشی کے ساتھ کیس واپس لے لیا۔
شاھ رخ فیمیلی تو بھت طاقتور ھے اگر مقتول ڈی ایس پی وغیرھ کا بیٹا نہ ھوتا تو کیس درج ھونے سے پھلے ھی صلح ھو جانی تھی۔یہ لوگ سندھ کے مضافاتی علاقوں میں لازماٌ کئ معمولی لوگ مار چکے ھونگے کسی کو دو لاکھ تو کسی کو پانچ دس لاکھ دے کر خاموش کروا دیا گیا ھوگا۔ ان کے ڈائیلاگ سنیں مثلا "اور فائر مارو ابھی یہ زندھ ھے" تو معلوم ھوتا ھے کہ یہ انکا پھلا قتل نھیں ھے
 
Last edited: