Last edited by a moderator:
شکرکریں کہ کچھ نہ کچھ دے دلا کر تصفیہ ہوا ہے
حالاں کہ صرف ڈرا دھماکا کر بھی ہو سکتا تھا
باقی ہمارے انٹر نیٹ کے مجاہدین بھی بڑے دھہڈھے ہیں
کیا اسحاق ڈار صاحب ، شاہ رخ جتوئی اور دوسرے ملزمان کے خاندانوں سے پوچھنا چاہیں گے کہ ان کے پاس پچاس کروڑ کہاں سے آیا
اگر کوئی یہ پوچھے گا تو اس کا منہ بھی کچھ کروڑ ڈال کر بند کر دیا جائے گا
بھائی یہ دنیا ہی ایسی ہے
پیسہ پھینک تماشا دیکھ

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|