شاہد خاقان نے کہا ہم نے دھاندلی کی ،کچھ کر سکتے ہو تو کر لو :فیصل واڈا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شاہد خاقان عباسی وہی آدمی ہے ناں جس کے متعلق امریکہ کے ساتھ مذکرات میں امریکیوں کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ امریکی ائیر پورٹ سیکورٹی سٹاف نے آپ کے لمبے دھڑنگے سابقہ وزیراعظم کو کوٹ اتارنے کا کہا لیکن انہوں نے اپنی پتلون اتار دی
 

jet_li

Politcal Worker (100+ posts)
All politicians time after time exposed themselves. It is sad to see where our democracy is heading.