Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت کا نام “عوام پاکستان” اور جھنڈے میں نیلا اور سبز رنگ ہوگا۔ پارٹی کا اعلان اسی مہینے میں کر دیا جائے گا!
https://twitter.com/x/status/1797217812311630235
ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، مصطفی کھوکھر، سابق وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، سابق ایک کیو ایم ایم این اے شیخ صلاح دین اور دیگر کی نئی سیاسی جماعت کا حصہ ہونگے
پیش خدمت ہے شاہد خاقان عباسی صاحب کی پارٹی کا جھنڈا۔۔ عوام پاکستان پارٹی
https://twitter.com/x/status/1797360762081448357

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nvjxV6d.jpeg